بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 ذو الحجة 1447ھ 14 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

اولاد کے لیے وظیفہ


سوال

میری شادی کو آٹھ سال ہوگئے، مگر ابھی تک اولاد نہیں ہوئی، کوئی وظیفہ بتا دیں!

جواب

استغفار کی کثرت اور صدقہ کی کثرت کریں۔ اور ہر فرض نماز کے بعد گیارہ مرتبہ  یہ پڑھیں:

{رَبِّ لَا تَذَرْنِيْ فَرْدًا وَّ أَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِيْن}فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144110201504

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں