بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بورنگ کا پانی کھارا نکلا، میٹھا ہونے کے لیے وظیفہ


سوال

گھر میں بورنگ کروائی  ہے،  پانی کھارا نکلا ہے ۔ کوئی وظیفہ بتادیں پانی میٹھا ہو جائے!

جواب

اکتالیس مرتبہ سورۃ المزمل اور اکتالیس مرتبہ سورہ یس زمزم کے پانی پر دم کرکے اس میں ڈال دیں اور اللہ کے نام پر کوئی صدقہ دے کر دعا کریں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110201442

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں