بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اچھے رشتے کے لیے وظیفہ


سوال

اچھے رشتے کے لیے وظیفہ بتادیں کہ اچھا رشتہ مل جائے.

جواب

عشاء کی نماز کے بعد 1400 مرتبہ یاوَدود پڑھ کر دعا کیا کریں۔ (21 دن یا چالیس دن تک جاری رکھیں)۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110201312

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں