بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء
تعویذ وغیرہ کے اثرات کیسے ختم کرتے ہیں؟
قرآن مجید کی آخری تین سورتیں اور آیۃ الکرسی صبح و شام تین تین مرتبہ پڑھ کر اپنے جسم پر دم کریں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144110200697
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔