بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں عمرہ پر جانا


سوال

میں نے دیکھا کہ میں عمرہ پر جانے لگی ہوں سارا انتظام ہو گیا ہے، بس زیادہ جانے کی تیاری دیکھتی ہوں، آخر میں عمرہ پر جانے لگتی ہوں!

جواب

اہم مقصد پورا ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110200211

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں