خواب میں چمکتا ہوا چاند اور اس میں خانہ کعبہ اور دوسری اور چیزوں سے بھرا ہوا دیکھا۔
خواب دیکھنے والے کی والدہ کی تندرستی اور دین سے گہرے تعلق کی علامت ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144109202851
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن