بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
21 ذو الحجة 1447ھ 07 جون 2026 ء
اکثر خواب میں بیت الخلا دیکھتا ہوں، یعنی میں اپنے آپ کو بیت الخلا میں دیکھتا ہوں.
خواب دیکھنے والا حرام آمدنی سے پیسہ حاصل کررہا ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144108201866
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔