بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
28 ذو الحجة 1447ھ 14 جون 2026 ء
مجھے چوٹی آنت کا کینسر ہوگیا ہے، برائے مہربانی کوئی علاج قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائیں!
دن میں تین یا سات مرتبہ سورۃ الرحمن پڑھا کریں۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144108201771
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔