میں نے رات خواب میں دیکھا کہ میری گاڑی چوری ہو گئی ہے، میں نے بہت بھاگ دوڑ کی لیکن گاڑی نہیں ملی۔
اب تک آپ نے اپنی اصلاح کے لیے کسی مرشد وراہ نما کو متعین نہیں کیا؛ لہٰذا اہلِ حق میں سے کسی بزرگ کو اپنی اصلاح کے لیے منتخب کرلیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144108201155
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن