بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں بھاگنا


سوال

میں خواب میں اکثر دیکھتا ہوں کہ میں بھاگ رہا ہوں اور بھاگتے بھاگتے تھک جاتا ہوں،  پھر مجھ سے بھاگا نہیں جاتا،  لیکن میں پھر بھی بھاگنے  کی کوشش کر تا ہوں اور یہ خوب مجھے بہت آتا ہے!

جواب

خواب میں بھاگنا اچھی علامت نہیں ہے، کام چور آدمی کی علامت ہے؛  لہٰذا جہاں کام کرتے ہیں وہاں وقت پورا دیں، عبادات کے اوقات میں عبادت کے لیے وقت پر حاضر رہیں۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200859

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں