بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 ذو الحجة 1447ھ 07 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں گھر کے باہر شیروں کا گھومنا


سوال

خواب میں ہمارے  گھر کے باہر شیر گھوم  رہے ہیں، ہم اپنے گھر کے کھڑکی دروازے بند کر کے خود کو محفوظ کر لیتے ہیں۔

جواب

شیر  کی تعبیر اولیاء اللہ اور اللہ کے نیک بندوں سے ہے۔ آپ کے قرب وجوار میں جو نیک بندے ہوں گھر والوں سے کہیں کہ ان سے تعلق رکھیں۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144107201204

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں