بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں بزرگ کا سورہ تکاثر پڑھنے کی تلقین کرنا


سوال

ایک بزرگ جو کہ نورانی چہرہ والے تھے، رات کا ہی وقت تھا انہوں نے کہا کہ سورۂ تکاثر (اَلْهٰکُمُ التَّکَاثُر) پڑھا کرو۔  اور پھر اچانک آنکھ کھل گئی تھی۔

جواب

مال کمانے میں جو حرص ولالچ ہے اس سے بچیں اور توبہ کریں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107201127

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں