بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں قربانی کے جانور دیکھنا


سوال

میں نے دو تین دن پہلے خواب دیکھا ۔اس میں قربانی کے لیے لائے گئے بکرے دیکھے، آج خواب دیکھا کہ گا ئے دیکھی کالے رنگ کی چمکتی ہوئی،خوب صورت جو والد قربانی کے لیے لائے ہیں۔اس کا کیا مطلب ہے؟

جواب

ان شاء اللہ مال میں ترقی ہوگی اور اللہ تعالیٰ تواضع وانکساری کی صفت عطا فرمائیں گے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107201089

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں