بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں ستارے کا ٹوٹ کر گھر میں چھری پر گرنا


سوال

خواب میں ستارا ٹوٹا دیکھا ہے اور وہ ستارا میرے گھر میں چھری پر گرا اور چھری سیاہ ہو گئی، اس کی تعبیر؟

جواب

خواب دیکھنے والے کا بھائی اگر بیمار ہے تو ان کا علاج کرائیں اور اگر اختلاف ہے تو ان سے صلح کریں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200893

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں