بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سیاسی جھنڈے پر مشتمل ٹوپی پہن کر نماز پڑھنے کا حکم


سوال

سیاسی ٹوپی پہن کر نماز ادا کرنا کیسا ہے؟ اگر چہ اس پر نام کے علاوہ کوئی تصویر نہ ہو۔

جواب

جائز ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144310100386

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں