بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز میں سورہ نبا کی ایک آیت چھوٹ گئی


سوال

 اگر جماعت میں امام صاحب سورۃ النبا پڑھائے اور :  {اِنَّهُمْ كَانُوْا لَا یَرْجُوْنَ حِسَابًا (۲۷) وَّ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا كِذَّابًا (۲۸) وَ كُلَّ شَیْءٍ اَحْصَیْنٰهُ كِتٰبًا (۲۹)}  پڑھتے ہوئے غلطی سے 28 آیت ترک کر دے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں نماز  ادا ہوگئی۔

"ومنها: ذکر کلمة مکان کلمة علی وجه البدل إن کانت الکلمة التي قرأها مکان کلمة یقرب معناها وهي في القرآن لاتفسد صلاته، نحو إن قرأ مکان العلیم الحکیم …، وإن کان في القرآن، ولکن لاتتقاربان في المعنی نحو إن قرأ: "وعداً علینا إنا کنا غافلین" مکان {فاعلین} ونحوه مما لو اعتقده یکفر تفسد عند عامة مشایخنا،وهو الصحیح من مذهب أبي یوسف رحمه الله تعالی، هکذا في الخلاصة". (الفتاوی الهندیة، ۱: ۸۰،، ط: المطبعة الکبری الأمیریة، بولاق، مصر) فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144109202225

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں