بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سورۃ فاتحہ سے پہلے بسم اللہ پڑھنا


سوال

نماز میں فاتحہ سے پہلے بسم اللہ کا کیا حکم ہے؟

جواب

منفرد اور امام کے لیے سورۃ  فاتحہ سے  پہلے بسم اللہ پڑھنا سنت ہے، اس لیے   اس کا اہتمام کرنا چاہیے۔

"مراقی الفلاح " میں ہے:

"(ويسمى) كل من يقرأ في صلاته (في كل ركعة) سواء صلى فرضًا أو نفلًا (قبل الفاتحة) بأن يقول: "بسم الله الرحمن الرحيم".

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209202341

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں