بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سورہ دھر کی آخری آیت غلط پڑھ دی


سوال

نماز میں قراءت کرتے ہوئے سورۃ الدھر کی آخری آیت کو یوں پڑھا  (وما للظالمین عذابا الیما)اور پھر درست نہیں کیا،  لیکن سجدہ سہو کرلیا تو نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں نماز ہوگئی۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 632)

"ولو زاد كلمةً أو نقص كلمةً أو نقص حرفاً، أو قدمه أو بدله بآخر نحو ﴿من ثمره إذا أثمر﴾ واستحصد، ﴿تعالى جد ربنا﴾ ، انفرجت بدل ﴿انفجرت﴾ ،  إياب بدل ﴿أواب﴾ لم تفسد، ما لم يتغير المعنى.

(قوله: ولو زاد كلمةً) اعلم أن الكلمة الزائدة إما أن تكون في القرآن أو لا، وعلى كل إما أن تغير أو لا، فإن غيرت أفسدت مطلقاً، نحو : ﴿وَعَمِلَ صٰلِحاً﴾ [البقرة: 62]- وكفر - ﴿فَلَهُمْ اَجْرُهُمْ﴾ [البقرة: 62]، ونحو: ﴿وَاَمَّا ثَمُوْدُ فَهَدَيْنَاهُمْ﴾ [فصلت: 17] "وعصيناهم"، وإن لم تغير، فإن كان في القرآن نحو: ﴿وَبِالْوَالِدَيْنِ اِحْسَاناً﴾ [الإسراء: 23]- "وبراً" لم تفسد في قولهم، وإلا نحو : "فاكهة" و"نخل"، و"تفاح"،  و "رمان"، وكمثال الشارح الآتي لاتفسد. وعند أبي يوسف تفسد؛ لأنها ليست في القرآن، كذا في الفتح وغيره".

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111200388

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں