بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

سپاری کا کام کرنا


سوال

 بندہ سپاری کا کاروبار کرہا ہے کیا سپاری کا کاروبار جائز ہے اور شرعی اعتبار سے ٹھیک ہے؟  

جواب

سپاری(چھالیہ)کا کام کرنا شرعاً جائز ہے،  اگر اس میں کوئی خلافِ  شرع معاہدہ نہ کیا جائے۔اگر قانون میں اس کی ممانعت ہو تو قانون کی پاس داری کرنی چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144012201606

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں