بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 محرم 1448ھ 11 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

سنتوں کی ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد دوسری سورت ملانا


سوال

کیا ہر چار سنتوں میں سورۂ فاتحہ کے بعد دوسری سورت پڑھی جانی چاہیے؟

جواب

سنن ، نوافل اور وتر کی ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد دوسری سورت ملانا واجب ہے، لہذا چار رکعتوں والی سنتوں  میں چاروں رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد  دوسری سورت بھی ملائی جائے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144004201527

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں