بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سنتیں ادا کرنے کے بعد وضو ٹوٹ جائے


سوال

اگر کوئی بندہ سنتیں پڑھ لے اور اسکے بعد اس کا وضو ٹوٹ جائے تو دوبارہ وضو کرنے کے بعد سنتیں دہرائے گا یا نہیں؟

جواب

 با وضو  ہو کر  سنتیں ادا کرنے کے  بعد وضو ٹوٹ گیا تو اس سے سنت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا اور سنت کو دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہ ہو گی۔فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144403101899

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں