بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

صلبی بیٹی سے مراد


سوال

صلبی بیٹی کسے کہتے ہیں?

جواب

صلبی بیٹی سے مراد سگی بیٹی ہے،صلبی بیٹی کہنےکا مقصد سگی بیٹی کو سوتیلی بیٹی، منہ بولی بیٹی یا پوتی سے ممتاز کرنا ہوتا ہے۔ فقط و اللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144112200211

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں