بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سدھیر نام رکھنا


سوال

 میرا نام "سدھیر"  ہے ۔ برائے مہربانی سدھیر کا معنی کیا ہے؟

جواب

"سدھیر"  ہندی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ہنس مکھ  چہرہ،  بہادر، بے عیب، ( پرفیکٹ) ، سمجھ دار  و دیگر آتے ہیں۔

सुधीर नाम का मतलब मुस्कान का प्रतीक, दृढ़, बहादुर, उज्ज्वल, निर्धारित, विचारशील, समझदार होता है।

جب کہ اردو  زبان میں "سدھیر"  کے  ہم معنی  الفاظ عقل مند ، دانا، ہوشیار   کے ہیں، ( ایڈوانس اردو ڈکشنری ) ،  مذکورہ نام رکھ سکتے ہیں۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206201111

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں