بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد سديس نام ركهنا


سوال

نام ’’محمد سديس‘‘ نام رکھنا كيسا هے؟

جواب

’’سَدِيْس‘‘ کا معنیٰ ہے: کسی چیز کا چھٹا حصہ، چھ سے مرکب، چھ اجزا والا، چھ سالہ بکری۔   ’’سُدَيْس‘‘، کا معنیٰ ہے: کسی چیز کا چھٹا حصہ۔ 

سدیس نام رکھنا مناسب نہیں۔ آپ  انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں سے کسی کے نام پر یا اچھے معنیٰ والا عربی نام رکھ لیں، ہماری ویب سائٹ پر اسلامی ناموں کے سیکشن سے بھی نام منتخب کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

 

 


فتوی نمبر : 144201200659

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں