بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سبحان ربی العظیم اور سبحان ربی الاعلی کا معنی


سوال

’’سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِیْم‘‘  اور  ’’سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَی‘‘  کا معنی کیاہے؟

جواب

’’سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِیْم‘‘ 

ترجمہ :”پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا ہے / میں پاکی بیان کرتا ہوں اپنے عظیم پرور دگار کی“۔

’’سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَی‘‘

ترجمہ : ”پاک ہے میرا پروردگار جو بلند ترہے / میں پاکی بیان کرتا ہوں اپنے بلند تر پرور دگار کی“۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201402

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں