بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

صبح نور نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

کیا لڑکی کا "صبح نور" نام رکھنا ٹھیک ہے؟

جواب

"صبح نور" کا معنی ہے:روشن صبح،لہذا یہ نام رکھنا درست ہے۔ البتہ بچے کا نام انبیاء کرام علیہم الصلوۃ و السلام یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سے کسی کے نام پر، اور بچی کا نام صحابیات رضی اللہ تعالیٰ عنہن  میں سے کسی کے نام پر رکھنا بہتر ہو گا۔

المعجم الوسیط میں ہے:

"(‌الصبح): الصباح.(‌النور): الضوء."

(ج:1، ص:505،962: ط:دار الدعوۃ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307200062

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں