بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

اسٹیٹ لائف بیمہ پالیسی لینا جائز نہیں


سوال

کیا اسٹیٹ لائف جیون بیمہ کرنا اور کروانا حلال ہے؟

جواب

کسی بھی قسم کی بیمہ پالیسی لینا سود اور جوا  ہونے کی وجہ سے ناجائز و حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144106200791

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں