بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ثروت عروج نام رکھنا


سوال

 میں اپنی بیٹی کا نام ثروت عروج رکھنا چاہتا ہوں۔

جواب

  ثروت عروج نام رکھ سکتے ہیں ، بہتر یہ ہے کہ صحابیت کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے ۔

فیروز اللغات میں ہے :

"ثروت :مال دولت کی فراوانی ،تونگری،دولت مندی۔"

(ص:468،فیروز سنز)

القاموس الوحید میں ہے :

"عروجا:اونچا ہو نا،بلند ہونا ۔"

(ص:1063،ادارہ اسلامیات )

فقط واللہ اعلم 


فتویٰ نمبر : 144406100066

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں