بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سرور نام رکھنا


سوال

"سرور"  نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب

"سَرور"  فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں : سردار ، پیش رو ۔

یہ نام رکھنا درست ہے ۔

-فیروزاللغات، (فارسی ،اردو)،ص:58،ط:فیروزسنز۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211201008

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں