بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

اسراء نام رکھنے کا حکم


سوال

بچی کا نام اسراء نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

اسراء کے معنی ہیں: رات کے وقت چلنا(القاموس الوحید، المادّۃ:س/ر/ی، ص:766، ط:ادارۃ الاسلامیات)

مذکورہ نام لڑکی کے لئے رکھا جاسکتا ہے،تاہم صحابیات کے ناموں میں کسی نام کا انتخاب کرکے رکھنا زیادہ بہتر ہے، ہماری ویب سائٹ اور ایپلی کیشن میں "اسلامی ناموں" کےعنوان سے ایک آپشن موجود ہے، وہاں  سے بھی  آپ نام کا انتخاب کرسکتے ہیں۔

فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144407100981

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں