بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

سوتیلے بیٹے کو زکاۃ دینا


سوال

کیا عورت اپنے سوتیلے بیٹے کو اپنی زکاۃ دے سکتی ہے؟

جواب

حقیقی بیٹا بیٹی اور  حقیقی والدین کو زکاۃ  دینا جائز نہیں ہے۔ اگر سوتیلا بیٹا مستحقِ زکاۃ ہے تو سوتیلی ماں اسے زکاۃ دے سکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144012201263

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں