بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سورۃ النساء کے ترجمہ اور تشریح کے لیے چند تفاسیر کی طرف رہنمائی


سوال

سورۃ النساء کا  ترجمہ اور تشریح کیا ہے؟

جواب

مذکورہ سورت  کے ترجمہ اور تشریح کے لیے درج ذیل تفاسیر  کی طرف رجوع کرلیا جائے :

1- ہدایت القرآن ( مفتی سعید احمد پالنپوری ؒ)

2-بیان القرآن ( حضرت مولانا اشرف علی تھانوی ؒ )

3- معارف القرآن ( حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب ؒ)

4-معارف القرآن (حضرت مولانا ادریس  کاندھلوی صاحبؒ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144411100315

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں