بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سوتیلی ساس سے پردہ کرنے کا حکم


سوال

سوتیلی ساس سے پردے کا کیا حکم ہے؟

جواب

سوتیلی ساس غیر محرم ہے، لہذا اس سے پردہ کرنا ضروری ہے۔

الفتاوى الهندية  (1 / 277) ط:  دار الفكر:
"ويجوز بين امرأة وبنت زوجها فإن المرأة لو فرضت ذكرًا حلت له تلك البنت بخلاف العكس". فقط و الله أعلم


فتوی نمبر : 144108201206

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں