بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 صفر 1448ھ 03 اگست 2026 ء

دارالافتاء

 

سونے کی ادھار خرید وفروخت کاحکم


سوال

 سونا ادہار مٰیں فروخت کرناجائز  ہے؟

جواب

سونے کی سونے چاندی یا کرنسی کے عوض ادھار خرید وفروخت جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144102200384

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں