بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سونے کے لاکٹ پر شوہر کا نام لکھوا کر پہننے کا حکم


سوال

عورت اپنے شوہر کا نام سونے کے لاکٹ پر لکھوا کر اپنے گلے میں لٹکائے تو  شرعاً اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

عورت کے لیے سونے کے لاکٹ پر اپنے شوہر کا نام لکھوا کر پہننا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212200202

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں