بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ذو القعدة 1443ھ 30 جون 2022 ء

دارالافتاء

 

سوئم اور چالیسویں کی شرعی حیثیت


سوال

السلام علیکم! سوئم اور چالیسویں کی حقیقت کیا ھے اور اس سے متعلق شرعی احکامات کیاھیں؟

جواب

کسی میّت کے ایصالِ ثواب کے لئے سوئم، چالیسواں یا کوئی بھی وقت،دن یا کیفیت کا مخصوص کرناشریعت میں ثابت نہیں اس لیے بدعت ھے۔


فتوی نمبر : 143406200016

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں