بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

سافٹ وئیرز کاپی فروخت کرنا


سوال

 کیا سافٹ ویئر بیچنا جائز ہے جو ہمارا نہ ہو ؟

جواب

اگر سافٹ ویئر کمپنی کی جانب سے اس سافٹ ویئر کی کاپی کرنے کی اجازت نہ ہو اور یہ قانونی طور پر جرم ہوتو اس صورت میں سافٹ ویئر  کاپی کرکے فروخت کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔تاہم اگر کسی کے پاس ایسا سوفٹ ویئر ہو تو اس کے استعمال کی گنجائش ہوگی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200793

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں