بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سلام قولامن الرب الرحیم پڑھنے کے فوائد


سوال

سلام قولاً من رب رحیم پڑھنے کے  فوائد بتا دیجیۓ مہربانی ہوگی۔

جواب

  مذکورہ آیت کا پڑھنا مقاصد کے حصول  کے لیے مجرب ہے ۔

(راحت ورحمت:17،حاشر پبلیشر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401101472

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں