بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

سجدہ سہو کب کیا جا ئیگا؟


سوال

قعدہ اخیرہ کیے بغیر کھڑا ہو گیا یاد آنے پر واپس بیٹھ گیا تو کیا اب التحیات پڑھ کر سجدہ سہو کروں یا صرف بیٹھ کر سلام پھیر کر سجدہ سہو کروں؟

جواب

التحیات پڑھ کر سجدہ سہوکرنا ہوگا ۔ واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143504200016

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں