بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ساٹھ ہزار (60000) روپے پر واجب الاداء زکاۃ کی مقدار


سوال

ساٹھ ہزار (۶۰۰۰۰) روپے پر کتنی زکاۃ لازم ہوگی؟

جواب

ساٹھ  ہزار  (60000) روپے پر پندرہ سو (1500) روپے زکاۃ کی ادائیگی لازم ہے۔

واضح رہے کہ زکاۃ کی واجب مقدار معلوم کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ کل مالیت کو چالیس سے تقسیم کردیا جائے، حاصل جواب زکاۃ کی واجب مقدار ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200226

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں