بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

چھہ جگہوں پر ہنسنے کا وبال


سوال

میں نے سنا ہے کہ چھے جگہوں پر ہنسنا پچیس  مرتبہ زنا کرنے کے برابر ہے:

(1) قبرستان میں (2) جنازے کے پیچھے 3) تلاوت قران میں (4)  علماء  کی  مجلس میں (5) مسجد میں 6) آذان  ہوتے وقت۔

کیا یہ بات درست ہے یا نہیں ؟  

جواب

 سوال میں مذکور باتوں کا ثبوت  تلاش کے باوجود  کسی مستند کتاب میں نہیں ملا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144504101300

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں