بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
28 ذو الحجة 1447ھ 14 جون 2026 ء
صرف الا کے ذکر کا کیا حکم ہے؟ دلائل کی ساتھ پیش کیجیے!
صرف لفظِ ’’الا‘‘ کا ذکر کرنا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144108200937
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔