بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء
کیا شوہر بیوی کے سر میں تیل لگا سکتا ہے؟
جی ہاں! شرعاً یہ جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144109201697
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔