بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

سلسلۂ شاذلیہ کا حکم


سوال

سلسلۂ شاذلیہ  سے میں جڑنا چاہتاہوں، مفتیانِ کرام کی رائےکیاہے؟

جواب

سلسلہ شاذلیہ اہلِ حق ہی کاسلسلہ ہے، جو بلادِ عرب اور ترکی وغیرہ میں بہت مشہور ہے، اس سے جڑنا اور اس کے مطابق اعمال انجام دینا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144106200209

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں