بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سلی ہوئی، پیکو یا اور لاک کی ہوئی پگڑی یا چادر پہن کر نماز پڑھنے کا حکم


سوال

سلی ہوئی پگڑی یا پیکو اور لاک کی ہوئی پگڑی یا چادر پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ اس مسئلہ کی وضاحت فرما دیں!

جواب

سلی ہوئی، پیکو   یا اور لاک کی ہوئی  پگڑی یا  چادر  پہن کر نماز پڑھنا شرعًا جائز ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208201006

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں