بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

صلہ نام رکھنا


سوال

کیا بیٹی کا نام "صلہ" رکھ لیں؟ یا "ثنایا"؟ یہ کیسے نام ہیں؟

جواب

"صلہ" کا معنی ہے: جوڑنا۔ یہ نام رکھنا درست ہے۔

"ثنایا" یہ ثنیہ کی جمع ہے، اس کا معنی ہے۔ سامنے والے چار دانت یا پہاڑی راستہ۔ یہ نام رکھنا مناسب نہیں۔

ثَنِيَّةُ [عام](اسم) - سامنے والے چار دانتوں میں سے ایک (جو دواوپرہوتے ہیں اوردو نیچے ) (2) پہاڑی راستہ ۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111201424

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں