بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
2 ربیع الاول 1448ھ 16 اگست 2026 ء
سدرہ نام کا معنی بتلادیجیے۔
"سدرہ" کے معنی ہیں "بیری کا درخت"۔ اور یہ نام رکھنا درست ہے۔
(القاموس الوحید،ص:617،ط: ادارہ اسلامیات)
فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144412101135
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔