بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء
"سدرہ" نام رکھنا کیسا ہے؟ اور اس کے کیا معنی ہیں؟
"سدرہ" کے معنی ہیں "بیری کا درخت"۔ اور یہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143909201716
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔