بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شرحبیل نام کا معنی


سوال

"محمد شرحبیل " نام کا معنی بتادیں !

 

جواب

مذکورہ نام کا معنی تلاش کے باوجود نہ مل سکا ۔ البتہ مذکورہ نام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جلیل القدر صحابی حضرت "شرحبیل ابن حسنہ رضی اللہ عنہ " کا ہے ۔اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ناموں پر بچوں کا نام رکھنا باعثِ خیر و برکت ہے۔ فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144212202328

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں