بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شکرانہ کا اعتکاف اور روزہ


سوال

شکرانے کا اعتکاف اور شکرانے کے روزے دونوں ایک ساتھ رکھ سکتے ہیں کیا؟

جواب

اگر کوئی آدمی شکرانہ کے طور پر نفلی اعتکاف اور نفلی  روزہ  رکھنا چاہتا ہے تو یہ درست اور نفلی عبادت کے ثواب کا باعث ہے، اگر یہ دونوں کام ایک ساتھ کرے تو اس میں بھی شرعاً  کوئی قباحت نہیں۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 442):
"(وهو) ثلاثة أقسام (واجب النذر) بلسانه وبالشروع وبالتعليق ذكره ابن الكمال (وسنة مؤكدة في العشر الأخير من رمضان) أي سنة كفاية كما في البرهان وغيره لاقترانها بعدم الإنكار على من لم يفعله من الصحابة (مستحب في غيره من الأزمنة) هو بمعنى غير المؤكدة". فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144110200238

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں